Breaking News
loading...
Home / Urdu Post / 5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم
اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم
اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

5 روپے کی یہ چیونگم کھائیں اور چند لمحوں میں سلم
اور سمارٹ بن جائیں پیٹ کم کرنے کا شاندار گھریلو ٹوٹکا

اکثر افراد کو دن بھر میں منہ چلانے کے لیے چیونگم کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ عادت انہیں موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت بھی ہوسکتی ہے۔

یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

مایو کلینک کی تحقیق کے مطابق ایک گھنٹے تک چیونگم چبانے کا عمل 11 کیلوریز کو جلا دیتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ خصوصاً مٹھاس سے پاک چیونگم کو بیس سے تیس منٹ تک چبانا بھی کیلوریز کو جلانے میں مدد دیتا ہے۔

تحقیق کے مطابق اگر کوئی شخص دن میں دو گھنٹے چیونگم چباتا ہے تو وہ ہفتہ بھر میں 154 کیلوریز جلا رہا ہوتا ہے۔

اسی طرح سال بھر میں اس عادت کے نتیجے میں 8030 کیلوریز جسم سے خارج ہوجاتی ہیں اور اس طرح موٹاپے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

جیسا آپ کو معلوم ہوگا کہ موٹاپا ذیابیطس، بلڈ پریشر، امراض قلب اور دیگر امراض کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے۔

اس سے پہلے گزشتہ سال ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ چیونگم کا استعمال منہ سے مضر صحت بیکٹریا کو ختم کرنے کیے مفید ہے۔

گورنینگن یونیورسٹی کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چیونگم کا ایک ٹکڑا ہی منہ سے دس کروڑ بیکٹریا کا خاتمہ صرف 10 منٹ میں کرسکتا ہے۔

تحقیق میں تو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چیونگم اس حوالے سے فلاس جتنا ہی کارآمد ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ منہ کے اندر مختلف حصوں میں بیکٹریا کو نشانہ بناتی ہے۔

تحقیق کے مطابق چیونگم اولین 30 سیکنڈ میں سب سے زیادہ موثر ہوتی ہے اور اس کے بعد وقت گزرنے کے ساتھ اس کی افادیت کم ہوتی چلی جاتی ہے تاہم 10 منٹ میں دس کروڑ جراثیموں کا خاتمہ ہوتا ہے اور جتنا وقت زیادہ ہوگا یہ تعداد بڑھتی چلی جائے گی۔

About admin

Check Also

آج ہی بازار سے پچاس روپے کا یہ پیکٹ ایک گلاس پانی میں حل کریں، پھولا ہوا پیٹ ایسے ختم جیسے غبارے سے ہوا نکل گئی ہو

اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *