loading...
Home / Urdu Post / ہئیر فال سے ہمیشہ کیلئے نجات. زبردست گھریلو آئل ٹوٹکا

ہئیر فال سے ہمیشہ کیلئے نجات. زبردست گھریلو آئل ٹوٹکا

بالو ں میں خشکی سکری جسم میں خون کی کمی ،زیا دہ دیر تک رہنے والابخار، تھا ئیر ائیڈ ، اور با لوں میں نمی کی مقدار کا زیادہ ہو نا گنج پن کی و جہ ہے۔ اس کے علا وہ تیز کیمیکلز والے شیمپو کے استعما ل سے بھی با لوں کی جڑیں کمزور ہو سکتی ہیں۔

مردوں کے با ل جھڑنےکی ایک اور اہم وجہ فضائی آلودگی ، گردوغبا ر اور مو سمی شدت کا با لوں پر اثرانداز ہونا بھی ہےکیونکہ ان کا وقت زیا دہ تر گھروں سے با ہر کا موں میں ہی گزرتا ہے ۔ تقریبا پچیس فیصد مرد تیس سا ل کی عمر میں گنجے ہونا شروع ہو جا تے ہیں۔ اس کے علا وہ کئی افرا د میں با لوں کے گرنے کا سبب مو رو ثی بھی ہو تا ہے ۔ با لوں کو جھڑنے سے رو کنےکے لیے آسا ن کا رما ٹو ٹکا آزما ئیں ۔

اجزاء:
نا ریل کا تیل : دو کھا نے کے چمچ
زیتوں کا تیل : ایک کھا نے کا چمچ
سر سوں کا تیل : دو کھا نے کے چمچ
لیموں : ایک چائے کا چمچ

تر کیب اور طریقہ استعمال
نا ریل، زیتون اور سر سوں کے تیل کو مکس کر لیں اور اس میں لیموں کا رس ملا کر یک جا ن کر لیں ۔ اس آمیزے کو با لوں کی جڑوں سے سروں تک اچھی طرح لگا لیں۔آدھے گھنٹے کے بعد با لوں کو دھو لیں ۔ یہ عمل ہفتے میں دو با ر لا زمی دہرائیں ۔ با لوں کا گر نا بند ہونے کے سا تھ یہ جڑوں سے مضبوط ہو جا ئیں گے اور خشکی سکری کا بھی خا تمہ ہو جا ئے گا۔

About admin

Check Also

گھر کے کونوں میں ایک چمچ نمک چھڑکیں پھردیکھیں

ہر گھر میں نمک، کالی مرچ اور لیموں تو ہوتے ہی ہیں مگر کیا آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *