loading...
Home / Urdu Post / کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

کیا آپ بتاسکتے ہیں یہ کونسی مشہور پاکستانی اداکارہ ہیں؟

پاکستان کی صف اوّل کی اداکاراؤں میں شمار ہونے والی یہ اداکارہ مہوش حیات ہیں۔ وہ اپنی خوبصورتی اور لاجواب اداکاری کے باعث پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔ مہوش حیات کو ان کی خوبصورتی اور اداکاری کے باعث پڑوسی ملک بھارت سے بھی اداکاری کی آفرز آچکی ہیں تاہم انہوں نے ان آفرز کو ٹھکرادیا ہے۔

وہ ایک کامیاب اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماڈل اور گلوکارہ بھی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کی کامیاب فلموں میں اداکاری کا اعزاز بھی حاصل کررکھا ہے۔ مہوش حیات نے پچھلے کچھ عرصے میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلموں ‘نامعلوم افراد، جوانی پھر نہیں آنی، ایکٹر اِن لاء اور میں پنجاب نہیں جاؤں گی’ میں اداکاری کی۔

About admin

Check Also

گھر کے کونوں میں ایک چمچ نمک چھڑکیں پھردیکھیں

ہر گھر میں نمک، کالی مرچ اور لیموں تو ہوتے ہی ہیں مگر کیا آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *