Breaking News
loading...
Home / Urdu Post / کترینہ کیف نے اپنے جسم پر ایسی چیز لگا کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے

کترینہ کیف نے اپنے جسم پر ایسی چیز لگا کر تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے

کترینہ کیف اور سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ نے باکس آفس پر خوب راج کیا اور کروڑوں روپے کمائے اور اب وہ اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم کا نام ”ٹھگز آف ہندوستان“ ہے جس میں عامر خان، امیتابھ بچن اور فاطمہ ثناءشیخ بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔

آج انہوں نے اپنی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جن میں انہوں نے اپنے ہاتھ پر ایسی چیز لگا رکھی تھی کہ لوگ دیکھتے ہی رہ گئے۔ کترینہ کیف نے اپنے ہاتھوں پر مہندی لگا رکھی تھی اور پوز بھی کچھ ایسے بنا رکھے تھے کہ ہاتھ پر لگی یہ مہندی بھی واضح طور پر تصاویر میں نظر آئے۔

کچھ دن پہلے انہوں نے عامر خان اور پربھو دیوا کیساتھ لی گئی ایک تصویر بھی شیئر کی تھی جب وہ ”ٹھگز آف ہندوستان“ کے ایک گانے کی ریہرسل کیلئے اکٹھے ہوئے تھے۔ اس فلم کے ہدایت کار وجے کرشنا اچاریا ہیں جو رواں سال دیوالی کے موقع پر سینماءگھروں کی زینت بنے گی۔

About admin

Check Also

زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کر جسم کے اس حصے پر لگانے سے ایسافائدہ ملے گا کہ آپ یہ کام روز کریں گے

بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *