Breaking News
loading...
Home / Urdu Post / مسوڑھوں سے خون رستا ہو تو یہ ایک کام کریں ۔۔۔ ماہرین نے شاندار نسخہ بتا دیا

مسوڑھوں سے خون رستا ہو تو یہ ایک کام کریں ۔۔۔ ماہرین نے شاندار نسخہ بتا دیا

ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق لیموں کا رس وٹا من سی، وٹا من بی،کیلشیم، فاسفورس، میگنیشیم، پروٹین اور کا ربوہا ئیڈ ریٹ سے مالامال صحت بخش غذا ہے۔ ما ہرین کے مطابق اگر مسوڑھوں سے خون رِستا ہو

تو متاثرہ جگہ پر لیموں کا رس لگانے سے مسوڑھے صحت مندہوجاتے ہیں، یہی نہیں بلکہ لیموں کا رس پانی میں ملاکر غرارے کرنے سے گلہ بھی کْھل جاتا ہے۔ لیموں کے رس کو پا نیمیں ملا کر پینے سے جلدی بیماریوں سے بھی بچاؤ ممکن ہے جو جلد کو صاف کر تاہے،کیل مہاسے دور کر تا ہے اورجھریوں کی بھی روک تھا م کر تا ہے۔ اس کے علاوہ لیموں کا رس بلڈ پریشر بھی معمول کے مطابق رکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے

 

About admin

Check Also

آج ہی بازار سے پچاس روپے کا یہ پیکٹ ایک گلاس پانی میں حل کریں، پھولا ہوا پیٹ ایسے ختم جیسے غبارے سے ہوا نکل گئی ہو

اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *