Breaking News
loading...
Home / Viral News / شادی کے موقع پر دلہن کو اس گھوڑے پر بٹھایا گیا تو گھوڑے نے کیا حرکت کر ڈالی؟ دیکھ کر آپ اپنی آنکھیں بند کرلیں گے

شادی کے موقع پر دلہن کو اس گھوڑے پر بٹھایا گیا تو گھوڑے نے کیا حرکت کر ڈالی؟ دیکھ کر آپ اپنی آنکھیں بند کرلیں گے

شادی کے موقع پر دلہن کو اس گھوڑے پر بٹھایا گیا تو گھوڑے نے کیا حرکت کر ڈالی؟ دیکھ کر آپ اپنی آنکھیں بند کرلیں گے

دولہے تو آپ نے گھوڑی چڑھتے بہت دیکھے ہوں گے لیکن امریکہ میں باراتیوں نے ایک دلہن کو گھوڑے پر بٹھانے کی کوشش کی جس پر گھوڑے نے ایسی حرکت کر دی کہ دیکھ کر آپ کے لیے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر مرٹل کے ساحل سمندر پر پیش آیا۔

دلہن شادی میں شامل کئی مہمانوں کے ساتھ ساحل پر موجود ہوتی ہے جہاں وہ اسے گھوڑے پر بٹھا کر ویڈیو بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک لڑکی دلہن کو سہارا دے کر گھوڑے پر بٹھاتی ہے۔ جونہی دلہن گھوڑے پر بیٹھتی ہے، وہ بدک جاتا ہے اور دوڑ لگا دیتا ہے۔

لڑکی کو سہارا دینے والی لڑکی لپک کر گھوڑے کی لگام پکڑنے میں کامیاب ہو جاتی ہے لیکن اتنی دیر میں دلہن بیچاری گھوڑے سے نیچے آ رہتی ہے۔ویڈیوگرافر نے انٹرنیٹ پر ویڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ ”دلہن کی خواہش تھی

کہ وہ اپنی شادی کے روز گھوڑے پر سوار ہو اور اس کی ویڈیو بنائی جائے۔ چنانچہ ہم اسے لے کر ساحل سمندر

پر آ گئے جہاں یہ واقعہ رونما ہو گیا۔ خوش قسمتی سے ساحل کی ریت کے باعث دلہن محفوظ رہی۔“

About admin

Check Also

مردوں کے بٹن دائیں اور خواتین کے بائیں جانب کیو ں ہو تے ہیں ؟ جانئے دلچسپ واقع

مردوں کے بٹن دائیں اور خواتین کے بائیں جانب کیو ں ہو تے ہیں ؟ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *