Breaking News
loading...
Home / Urdu Post / سر کی خشکی کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے بہترین ٹوٹکا شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملائیں اور چند سیکنڈز میں خشکی سے نجات پائیں

سر کی خشکی کے مکمل طور پر خاتمے کیلئے بہترین ٹوٹکا شیمپو میں صرف یہ دو چیزیں ملائیں اور چند سیکنڈز میں خشکی سے نجات پائیں

لندن(نیوزڈیسک) مختلف چیزوں سے نکلنے والے تیل کے استعمال کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔کچھ لوگ اسے شیمپو میں ملاکر سر کی خشکی اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنے کے لئے بھی استعمال کررہے ہیں اور ایسا ہی کچھ اس خاتون نے کیا۔بالوں کے گرنے کا شکار خواتین اور مرد یکساں طور پر ہوتے رہتے ہیں

اور اس خاتون نے عام شیمپو میں وٹامن ای کے دو کیپسولزاور دس قطرے روزمیری اور دس قطرے لیموں کا تیل (essential oil)ڈالے۔اب اس شیمپوکو 10منٹ تک سر میں لگاکر ہلکا مساج کرنے کے بعد مزید 10منٹ تک چھوڑ دیں۔اس کے بعد سر کو نیم گرم پانی سے دھولیں،آپ دیکھیں گے کہ آپ کے بال گِرنا بند ہوگئے ہیں۔

About admin

Check Also

آج ہی بازار سے پچاس روپے کا یہ پیکٹ ایک گلاس پانی میں حل کریں، پھولا ہوا پیٹ ایسے ختم جیسے غبارے سے ہوا نکل گئی ہو

اگر تو آپ کی توند نکل آئے تو یقیناً شخصیت کا سارا تاثر خراب ہوجاتا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *