loading...
Home / Urdu Post / بڑے سے بڑا غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں

بڑے سے بڑا غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں

جب بھی کوئی غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں ہر حاجت پوری ہو گی۔۔

اسلام و علیکم میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں

سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے

کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔ اسی طرح غموں اور پرشانیوں کو ٹالے

کےلئے خود اللہ پاک نے قرآن پاک میں سورۃ الكهف میں فرمایا۔ “اللہ کوپکارو اُس کے سفاتی ناموں کےساتھ”

اسی طرح اللہ تعالیٰ کے2 سفاتی نام ’’یا قادر یا نافع ‘‘جو بڑا اثر رکھتے ہیں اور جو شخص دل کی گھہرائوں سے

ان ناموں کو پڑھے گا انشااللہ ہر حاجت پوری ہو گی

About admin

Check Also

گھر کے کونوں میں ایک چمچ نمک چھڑکیں پھردیکھیں

ہر گھر میں نمک، کالی مرچ اور لیموں تو ہوتے ہی ہیں مگر کیا آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *