loading...
Home / Urdu Post / بالوں کولمباگھنااورچمکداربنانےکےلیےلاجواب گھریلونسخہ

بالوں کولمباگھنااورچمکداربنانےکےلیےلاجواب گھریلونسخہ

خو بصورت لمبے اور گھنے با ل ہر عورت کی فطری خواہش ہو تی ہے ۔ با لوں کو عورت کا زیور بھی کہا جا تا ہےجو لمبے گھنے با ل عورت کی خوبصورتی کو چا رچا ند لگا دیتے ہیں ۔ چہرے پہ میک اپ چا ہے جتنا بھی خو بصورتی سےکیا ہو اگر بال اچھے سے نہ سوارے ہوں تو کو ئی فا ئدہ نہیں بالوں کو سوارنے کا لطف تبھی آتا ہے جب بال لمبے اور گھنے ہوں گے ۔ آجکل با لوں کو لمبا کرنے کے لیے بہت سے شیمپو ، تیل ، اور جیل مارکیٹ میں موجود ہیں ۔ جن سے بالوں کوکو ئی خاص فرق نہیں پڑ تا۔ان میں موجود تیز کیمیکلز با لو ں کو نقصان پہنچا تے ہیں ۔ لا زمی نہیں کہ آپ مہنگے تیل اور شیمپو استعمال کریں ۔با لوں کو لمبا گھنا اور چمکدار کرنے کیلئے ایک لا جواب نسخہ جو آپ گھر پر بھی با آسانی تیار کر سکتے ہیں ۔

اجزاء:
آملہ : 500گرام
سکا کا ئی : 450 گرام
میتھی کے بیج : 125 گرام

تر کیب اور طریقہ استعمال:
ان تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس لیں اور کسی ائیر ٹا ئٹ جار میں محفوظ کر لیں ۔ جب بھی با ل دھونے ہوں تو ایک گلاس پا نی میں تقریبا پچیس گرام کے قریب پاؤڈر ڈال کر بیس منٹ کیلئے بھگو دیں ۔ بیس منٹ کے بعد اس پانی سے اپنا سر دھولیں ۔ہفتے میں دو بار اس نسخے کا استعمال کریں ۔ ایک مہینے کے مسلسل استعمال سے آپ کے با ل لمبے ، گھنے ، مضبوط اور چمکدار ہو جائیں گے۔
با لوں کی دیکھ بھا ل بھی ہمیں اسی طرح کرنی چا ہیے جس طرح ہم اپنے جسم اور اس کے دوسرے حصوں کی کرتے ہیں اگر روزانہ رات کو سونے سے پہلے با لوں میں کنگھی کر کے سو یا جا ئے تو اس سے خون کی روانی بہتر ہو تی ہے اور نیند بھی اچھی آتی ہے با لوں کو لمبا گھناکرنے کے لیے غذا میں پرو ٹین ، وٹا من اور آئرن شامل کر ئیں با لوں کو صاف رکھیں با لوں کو ہر وقت مضبوطی سے با ندھے رکھنے سے بھی با ل کمزور ہو جا تےہیں اور بال بڑھنے کا عمل سست پڑھ جا تا ہے۔

About admin

Check Also

ڈسپرین کی ایک گولی کپڑے دھوتے ہوئے واشنگ مشین میں ڈالیں ایسا نتیجہ

سر درد کے لئے ڈسپرین کا استعمال تو آپ نے کیا ہی ہوگا لیکن آپ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *